Swat

سوات، بارش و برف باری سے سردی میں مزید اضافہ

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش و برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ پیر کو بھی کالام، مہو ڈنڈ، اتروڑ، مٹلتان، ملم جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں برف باری اور مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہاجس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا۔ سوات میں برف باری دیکھنے کے لئے سیاحوں کا بڑی تعداد میں آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔