Swat

سیدو شریف برکلے،آگ لگنے سے خاتون جھلس کر زخمی

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سیدو شریف کے علاقہ محلہ بلال برکلے میں گیس کے پائپ میں آگ لگنے سے ایک خاتون جھلس کر زخمی اور مکان کے ایک کمرہ کو آگ لگنے سے نقصان ہوا ۔ گیس لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے مکینوں سے گیس وال کھلا رہ گیا تھا۔گیس آنے پر ماچس جلانے کے ساتھ کمرے میں آگ لگ گئی جس سے ایک خاتون جھلس کر زخمی ہوگئی اور کمرے کو نقصان پہنچا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔