Swat

مٹہ، دو مختلف حادثات، تیز رفتار ہائی ایس کی ٹکر سے دو افراد جاں بحق

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ میں دو مختلف حادثات میں تیز رفتار ہائی ایس نے دو افراد کو ٹکر ماری جس سے دونوں جاں بحق ہوئے۔ مٹہ کے علاقہ کالا کوٹ میں 30 سالہ شخص ہائی ایس کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔الیاس نامی شخص سڑک کے کنارے جارہا تھا کہ ایک تیز رفتار مسافر ہائی ایس کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ملزم ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ مٹہ ہی کے علاقہ ارکوٹ میں تیز رفتار ہائی ایس نے 13 سالہ نعیم کو ٹکر ماری جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔