Swat

بریکوٹ کوٹہ، تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے سات سالہ بچہ شدید زخمی

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کوٹہ میں تیز رفتار موٹر کار نے سات سالہ بچے کو ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا۔ نواز سڑک کے کنارے کھڑا تھا کہ موٹر کار کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگیا جس کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔