Swat

محلہ وزیر مال مینگورہ، شوز کی دکان میں آگ لگنے سے خاکستر

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  مینگورہ شہر کے محلہ وزیر مال میں شوز کی دکان میں آگ لگنے سے بیس لاکھ روپے کے جوتے اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ فضل واحد کی دکان میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی جس کی وجہ سے دکان میں موجود سامان جل کر خاکستر ہوگیا ۔ بعد میں ریسکیو1122کے اہلکاروں نے آگ بجھا دی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔