سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ کے علاقہ بانڈئی میں تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہوگیا ۔ سہیل نامی نوجوان موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سے گر پڑا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔
Swat
