Swat

25نومبر کو ڈاکٹر عزیز احمد کلینک سیدوشریف میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہوگا

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات میں 25نومبر کو ڈاکٹر عزیز احمد کلینک سیدوشریف میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں شفا آئی ہسپتال راولپنڈی کے ماہرِ امراضِ چشم ڈاکٹر یاسر احمد مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے۔ انہیں مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی۔ کیمپ صبح سے لے کر شام گئے تک جاری رہے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔