Swat

سینیٹر سراج الحق بدھ کو ودودیہ ہال سیدو شریف میں خطاب کریں گے

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق آج بدھ کو ودودیہ ہال سیدو شریف میں سیرت النبیؐ کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ جماعت اسلامی کے دفتر سے جاری کردہ بیان کے مطابق کانفرنس صبح نو بج کر تیس منٹ پر شروع اور بارہ بجے ختم ہوگی ۔ کانفرنس سے امیر جماعت اسلامی سوات محمد امین بھی خطاب کریں گے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔