Swat

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو 1122 سوات کا پشاور تبادلہ

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو 1122 سوات ملک شیردل خان کا تبادلہ پشاور کردیا گیا۔ ان کی جگہ عمران خان یوسف زئی کو ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سوات تعینات کردیا گیا جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔