Swat

سوات،سرورِ دو جہاں کا یومِ ولادت مذہبی جوش و جذبے سے منایا گیا

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں بھی سرورِ دو جہاں محمدؐ کا یومِ ولادت مذہبی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ سوات کے مختلف علاقوں میں میلاد کے جلوس نکالے گئے اور مختلف علاقوں کی مساجد میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں سرورِ دو جہاں کی زندگی پر روشنی ڈالی گئی اور ان پر درود پیش کیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔