Swat

چارباغ، غلطی سے گولی چل جانے سے بھائی کے ہاتھوں کمسن بہن زخمی

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ چارباغ میں بھائی سے غلطی سے گولی چلنے سے کمسن بہن زخمی ہوگئی۔ عادل گھر میں پستول صاف کر رہا تھا کہ اچانک گولی چلنے سے سامنے موجود ان کی دو سالہ کمسن بہن منزہ زخمی ہوگئی جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔