Swat

سوات کے حسین علی کرکٹ ایسوسی ایشن پشاور ریجن کے صدر منتخب

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سوات سے تعلق رکھنے والے حسین علی میر خان خیل کو آئندہ تین سال کے لئے ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن پشاور ریجن کا صدر منتخب کردیا۔ حسین علی کے مقابلے میں کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے، جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈپٹی الیکشن کمشنر احمد شفیق فاروق رانا نے حسین علی میر خان خیل کو آئندہ تین سال کے لئے پشاور ریجن کے صدر کی نامزدگی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔