Swat

سیدو شریف،ہوٹل میں آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر زخمی

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سیدو شریف کے ہوٹل میں آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر زخمی ہوگیا۔ مکرم خان ہوٹل میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ بھڑک اٹھی جس نے ہوٹل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ نتیجتاً ایک 22 سالہ شیر خان نامی شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے آگ بجھا کر زخمی شخص کوطبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔