Swat

کبل، جواں سال لڑکی نے زندگی سے منھ موڑ لیا

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)   تحصیل کبل کے علاقہ ٹغک میں جواں سال لڑکی نے زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (س) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا کھائی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔