Swat

صوبائی انٹر سکولز سپورٹس ٹورنامنٹ کا 25 دسمبر سے سوات میں آغازہوگا

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام)  صوبائی انٹر سکولز سپورٹس ٹورنامنٹ 25 دسمبر سے سوات میں شروع ہوگا۔ مقابلوں میں صوبہ خیبر پختونخوا کے چار ریجن کے ونر اور رنر ٹیمیں شرکت کریں گی۔ خیبر پختونخوا کے صوبائی انٹر سکولز سپورٹس ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے سوات خپل کورماڈل سکول میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔ ڈی ای او سوات نے کہا کہ سوات ایک پُرامن علاقہ ہے، یہاں پر صوبے کا بڑا ٹورنامنٹ منعقد کرنا ہمارے لئے اعزاکی بات ہے۔ انہوں نے سوات کے تمام سرکاری ذمہ داران پر زور دیا کہ اس ایونٹ کو کامیاب بنانے کے لیے کردار ادا کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔