Swat

منظور پشتین کی ضلع بدری و سند ھ داخلہ پر پابندی کے خلاف پی ٹی ایم سوات کا احتجاج

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  کوئٹہ سے منظور پشتون کی ضلع بدری اور صوبہ سندھ میں داخلے پر پابندی کے خلاف پختون تحفظ موومنٹ کے کارکنوں نے خوازہ خیلہ میں ا حتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ منظور پشتین پاکستانی شہری ہے اور وہ ملک میں کسی بھی جگہ جا سکتا ہے۔ انہوں نے کرک، ڈی آئی خان اور دیگر علاقوں میں اپنے کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کی اور ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔