Swat

جہانزیب کالج، شعبۂ بی ایس انگلش کا صفائی مہم کا آغاز

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کالج کے شعبہ بی ایس انگلش کے طلبہ کا وزیر اعظم پاکستان کے وِژن کلین اینڈ گرین مہم میں مختلف طلبہ نے حصہ لے کر مختلف مقامات کی صفائی مہم میں حصہ لیا۔اس مہم کے تحت کالج کالونی اور دیگر مقامات میں طلبہ نے صفائی کی اور ان علاقوں کو صاف کیا۔اس موقع پر انگلش ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین محمد سلیم نے کہا کہ اسلام ہمیں صفائی کا درس دیتا ہے اور محمدؐ نے چودہ سو سال قبل ہمیں عملی طور پر کرکے دکھایاہے۔ انہوں نے کہا کہ صفائی نصف ایمان ہے جس کو ہر انسان اپنی زندگی کا حصہ بنائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔