Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ December 17, 2018 4 مناظرہ Swat سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پیر کی صبح ہونے والے زلزلہ کی شدت 5.1، زیرِ زمین گہرائی 215کلومیٹر اور مرکز پاک؍ افغان ، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا ۔ اشتہار / Advertisement