Swat

برہ باما خیلہ میں لاپتا شخص کی لاش کوزہ باما خیلہ سے مل گئی

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   تحصیل مٹہ کے علاقہ برہ باما خیلہ میں دو دن پہلے لاپتا ہونے والے شخص کی لاش کوزہ باما خیلہ سے مل گئی۔ پولیس کے مطابق 45 سالہ عبداللہ گذشتہ روز برہ باما خیلہ سے لاپتا ہوگیا تھا، جس کا دماغی توازن ٹھیک نہیں تھا۔ اس کی لاش بدھ کی صبح کوزہ باما خیلہ سے ملی جس پر ظاہری تشد د وغیرہ کا کوئی نشان نہیں۔ پولیس نے لاش کو مٹہ ہسپتال منتقل کردیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔