Swat

سوات، سی این جی سٹیشنوں کی بندش کے باوجود گیس پریشر نہ ہونے کے برابر

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)    سوات میں انتظامیہ کی جانب سے سی این جی اسٹیشن بندکئے جانے کے باوجود بھی مینگورہ شہر میں گیس پریشر نہ ہونے کے برابر ہے۔ بیشتر علاقوں میں صبح سے لے کر رات گئے تک گیس غائب رہتی ہے جس کی وجہ سے صارفین کے چولہے ٹھنڈے پڑگئے ہیں اور انہیں شدید مشکلات کاسامنا ہے ۔ دوسری جانب شہریوں نے ایل پی جی کا استعمال شروع کر دیا ہے، تو اس کی قیمت کو بھی پرلگ گئے ہیں۔ فی کلو 120 روپے سے بڑھ کر 152روپے تک پہنچ گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔