Swat

نئے پاکستان ہاؤسنگ سکیم کی رجسٹریشن بند، آخری تاریخ 21 دسمبر تھی

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات میں دو ماہ تک چلنے کے بعد نئے پاکستان ہاؤسنگ سکیم کی رجسٹریشن بند کردی گئی۔ 21 اکتوبر 2018ء کو وزیر اعلیٰ محمود خان نے سوات سٹیڈیم مینگورہ میں ’’نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم‘‘ کی رجسٹریشن کا افتتاح کیا تھا۔ اس کی آخری تاریخ 21دسمبر تھی۔ نادرا انچارج شفیق الاسلام کے مطابق دو ماہ کے دوران پچاس ہزار افراد نے اس سکیم کے لئے سوات میں رجسٹریشن کی ہے، جس میں سوات کے علاوہ ملاکنڈ ڈویژن، مردان، پشاور، اسلام آباد اور دیگر علاقوں کے لوگ شامل ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔