Swat

بیرونِ ملک سے چھٹی پر آنے والا نوجوان سڑک کنارے مردہ پایا گیا

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  دو ماہ قبل بیرونِ ملک سے چھٹی پر آنے والا 21 سالہ نوجوان سڑک کے کنارے مردہ حالت میں پڑا ملا۔ پولیس کے مطابق ابوبکر ولد دنیا زیب ساکن ڈڈھرہ کبل کی لاش صبح سڑک کے کنارے ملی، جس کو پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردیا۔ والد کی مدعیت میں رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔