Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے ، شدت 4.5 ریکارڈ December 29, 2018 11 مناظرہ Swat سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہفتہ کی سہ پہر ہونے والے زلزلہ کی شدت4.5، زیرِ زمین گہرائی180 کلومیٹر اور مرکز پاک افغان ، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا ۔ اشتہار / Advertisement