Swat

اسالہ گھریلو تنازعہ، سسر کی فائرنگ سے بہو شدید زخمی

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)   تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ اسالہ میں گھریلو تنازعہ پر سسر نے فائرنگ کرکے اپنی بہو کو شدید زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق بہو اور سسر کے درمیان خاندان میں کسی کے رشتے کا تنازعہ تھا جس پر ملزم سسر باچا نے اپنی بہو تیس سالہ مسماۃ (ص) پر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی۔ مجروحہ کو طبی امداد کے لئے پہلے خوازہ خیلہ اور بعد میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔