سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہوگا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج منگل، جمعہ اور ہفتہ کو سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا ۔
Swat
