Swat

سوات یونیورسٹی، شعبۂ فارسٹری کے زیر اہتمام’’کلین اینڈ گرین پاکستان‘‘حوالے سے سیمینار

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  یونیورسٹی آف سوات کے شعبۂ فارسٹری کے زیر اہتمام’’کلین اینڈ گرین پاکستان‘‘کے حوالے سے سیمیناراورپوسٹرمقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں مقریرین ڈاکٹر نویدعالم، ڈاکٹرعدنان، کلیم محمود، سلطان محمد، سیدثاقب جمال اور کمال عبدالناصر نے جنگلات کی اہمیت اور بچاؤ کے موضوع پر تقاریر کیں۔ چیف گیسٹ وائس چانسلر یونیورسٹی آف سوات محمدجمال خٹک نے اپنی تقریر میں کلین اینڈ گرین پاکستان کی ضرورت پر زور دیا اور طلبہ اورمقریرین میں انعامات تقسیم کیے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔