Swat

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ اصل تبدیلی ہے، سید حبیب علی شاہ

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع سوات کے جنرل سیکرٹری سیدحبیب علی شاہ نے کہا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ تبدیلی سرکار کی عوام دوست پالیسی کی ایک جھلک ہے۔ غریب لوگ پہلے ہی سے مہنگے علاج معالجے کارونا رورہے ہیں۔ اوپرسے حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کردیاہے۔ ادویات غریبوں کی پہنچ سے دورہوتی جارہی ہیں جب کہ مدینہ کی ریاست کاواویلا کرنے والوں نے غریبوں کا مقدر لکھ دیاہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔