Swat

سمبٹ،رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم،9 افراد زخمی

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں نو افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل اور رکشہ میں سوار نو افراد زخمی ہوگئے جن کو ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔