Swat

فضاگٹ، پک اپ کھائی میں جاگری، بچہ جاں بحق ، 8زخمی

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے قریب فضاگٹ میں مسافر پک اپ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں دس سالہ بچہ حضرت بلال جاں بحق اور چار خواتین سمیت 8افراد زخمی ہوگئے۔ پک اپ میں ایک ہی خاندان کے افراد پہاڑی علاقہ بیاکند جارہے تھے ۔ حادثہ کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو گاڑی سے نکال کر طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔