Swat

سوات، بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع، سردی کی جاری لہر میں اضافہ

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے ساتھ سردی کی جاری لہر میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ہفتہ کو میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوا جو شام گئے تک جاری رہا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق بارش و برف باری کا یہ سلسلہ چھ سے سات روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ اگلے ہفتہ کے روز مینگورہ شہر اور میدانی علاقوں میں بھی برف باری کا امکان ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔