Swat

سانحۂ ساہیوال کے خلاف سوات میں وکلا کی مکمل ہڑتال

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) سانحۂ ساہیوال کے خلاف سوات میں ہائی کورٹ، ڈسٹرکٹ کورٹس اور تمام تحصیل کورٹس میں وکلا نے ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ ہڑتال کی وجہ سے ہائی کورٹ اور دیگر عدالتوں میں تواریخِ پیشی تبدیل کی گئیں۔ وکلا تنظیموں نے اس موقع پر مطالبہ کیا کہ سانحۂ ساہیوال میں ملوث تمام پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرکے نشانۂ عبرت بنایا جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔