Swat

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سے بریگیڈئیر کاشف کی تعزیتی ملاقات

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ سے ملاکنڈ ٹاسک فورس کے بریگیڈیئر کاشف نے ملاقات کی اور ان سے سڑک حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر بحرین عابد خان مہمند کی وفات پر پاک فوج کی جانب سے اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے شہید کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی اور اس ناقابل تلافی نقصان پر سول انتظامیہ اور مرحوم کے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔