Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے شدید جھٹکے February 2, 2019 9 مناظرہ Swat سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی وجہ سے لوگ عمارتوں سے باہر نکل آئے ۔ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت5.8، زیر زمین گہرائی 80کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔ اشتہار / Advertisement