سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ سر سینئی میں پک اَپ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں زخمی ہونے والے سید احمد، عبداللہ، بلال اور سجاد کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
Swat