Swat

بیدرہ، آڑو کے کھیتوں سے پرانا پریشر ککر بم برآمد

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں آڑو کے کھیتوں سے پرانا پریشر ککر بم برآمد ہوا۔ پریشر ککر کو بارود سے بھر کر تیار کیا گیا۔ بم شدت پسند سوات چھوڑتے وقت کھیت میں دفنا کر گئے تھے۔ گذشتہ روز کھیت میں کھدائی کے دوران بم نظر آنے پر پولیس کو اطلاع دی گئی جنہوں نے کھیت کو محاصرے میں لے کر بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کیا جنہوں نے بم کو ناکارہ بنادیا۔ بم ناکارہ بناتے وقت زور دار دھماکہ ہوا جس کے بعد لوگوں کو اس راستے پر آنے جانے کی اجازت دی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔