Swat

سوات ،پروفیسر ابراہیم ارمان کے قتل کے خلاف وکلا کی مکمل ہڑتال

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) لور الائی میں پروفیسر ابراہیم ارمان کے قتل کے خلاف خیبر پختون خواہ بار کونسل کی اپیل پر سوات میں وکلا نے مکمل ہڑتال کی۔ پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ، ڈسٹرکٹ کورٹس اور تمام تحصیلوں کی عدالتوں میں وکلا ہڑتال کی وجہ سے کام نہ ہوسکا۔ خیبر پختون خواہ بار کونسل کے وائس چیئرمین سعید خان نے اس موقع پر کہا کہ پروفیسر ارمان کے قتل میں ملوث تمام اہلکاروں کو گرفتار کیا جائے اور اگر ایسا نہ کیا گیا، تو ہم دوبارہ ہڑتال کرنے پر مجبور ہوں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔