Swat

مٹہ، تیزرفتار مسافر ہائی ایس بجلی کے کھمبے سے ٹکراگئی

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات کے علاقہ مٹہ میں تیزرفتار مسافر ہائی ایس گاڑی بجلی کے کھمبے سے ٹکراگئی۔ گاڑی میں سوار 3 خواتین زخمی ہوگئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے توتکے میں تیز رفتار ہائی ایس گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر بجلی کے کھمبے سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں تین خواتین، پچاس سالہ مسماۃ (ش) زوجہ فاتح خان، ساٹھ سالہ مسماۃ (ن) زوجہ منڈا خان اور مسماۃ (م) زوجہ محمد نواب ساکنان شور زخمی ہوگئیں، جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔