Swat

کبل، قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزمان بری

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام)   ایڈیشنل سیشن جج کبل حسن بانو نے قتل کے ایک مقدمہ میں نامزد ملزمان کو بری کردیا۔ ملزمان ضیاء الرحمان اور افتخار سکنہ کانجو پر الزام تھا کہ انہوں نے عمر سید ساکن نویکلے کو قتل کرکے لاش کانجو ٹاؤن شپ میں پھینک دی تھای۔ وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد دونوں ملزمان پر جرم ثابت نہ ہوسکا جس کی وجہ سے عدالت نے دونوں ملزمان کو بری کردیا ۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں