Swat

برف باری و خراب سڑک،مٹلتان کی ننھی پری جان کی بازی ہار گئی

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  شدید برف باری اور خراب سڑک نے مٹلتان کی چار سالہ پری کی جان لے لی۔ چار سالہ رانیہ دختر لعل زادہ شدید بیمار تھی۔ والدین اس کو طبی امداد کے لئے کالام ہسپتال لے جارہے تھے کہ راستے میں برف اور سڑک کی خراب صورتحال کی وجہ سے وہ ہسپتال نہ پہنچ سکے، اور بچی راستے میں ہی دم توڑ گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔