Swat

لینڈ سلائیڈنگ سے بند ہونے والی کالام روڈ ٹریفک کے لئے کھول دی گئی

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   لینڈ سلائیڈنگ سے بند ہونے والی کالام روڈ کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔ گذشتہ رات حالیہ بارشوں و برف باری کی وجہ سے کالام روڈ کولالئی کے مقام پر لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے بند ہوگئی تھی جس کے بعد انتظامیہ نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے جمعرات کو روڈ سے ملبہ ہٹا کر اسے ٹریفک کے لئے کھول دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔