Swat

ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشنز کے چیئرمینوں کا مشترکہ اجلاس

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  خیبرپختونخوا کے تمام ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشنز کے چیئرمینوں کا مشترکہ خصوصی اجلاس اور کنونشن منعقد ہوا کنونشن کی صدارت چیئرمین ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن مردان حاجی عبدالعزیز اور جبکہ خصوصی اجلاس کی صدارت جہانزیب نفیس، چیئرمین سوات سیفٹی کمیشن نے کی۔ کنونشن میں صوبہ بھر کے تمام سیفٹی کمیشن چیئرمینوں اور وائس چیئرمینوں نے شرکت کی اور پولیس سے متعلق عوامی شکایات کے فوری اور مؤثر حل کو یقینی بنانے کے لیے تجاویز اور سفارشات پیش کی گئیں۔ اس موقع پر پولیس ایکٹ 2017ء کا مفصل جائزہ بھی لیا گیا اور بعض ضروری فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں صوبائی حکومت سے سیفٹی کمیشن کو بااختیار ادارہ بنانے کی سفارش بھی کی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔