Swat

سوات، بھارتی دھمکیوں کے خلاف ریلی نکالی گئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) جموں وکشمیر موومنٹ اور پاکستان زندہ باد موومنٹ کی جانب سے بھارتی دھمکیوں کے خلاف ریلی نکالی گئی۔ ریلیوں کے شرکا نشاط چوک مینگورہ میں جمع ہوئے اور بھارت کے خلاف اور پاک فوج کے حق میں نعرہ بازی کی۔ مظاہرین نے بھارتی وزیر اعظم کا پتلا نذر آتش کیا۔ مظاہرین سے اپنے خطاب میں مقررین نے کہا کہ اگر بھارت نے پاکستان پر حملہ کی غلطی کی، تو پوری قوم فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی۔ بعد میں مظاہرین نے ریلی نکالی جو شہر کے مختلف شاہراہوں سے گزر کر ختم ہوئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔