Swat

سوات، بارش و برف باری کا نیا سلسلہ جمعہ سے شروع ہوگا

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ آج جمعہ سے شروع ہوگا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق جمعہ سے اتوار تک سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔