Swat

سوات،بارش و برف باری کا سلسلہ شروع، اتوار تک جاری رہنے کا امکان

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے شہری علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا نیاسلسلہ شروع ہوگیا جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ مینگورہ شہر سمیت ملحقہ شہری اور میدانی علاقوں میں جمعہ کی دوپہر بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جبکہ بالائی علاقوں سمیت پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ بالائی علاقوں میں درجۂ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ شہری علاقوں میں 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ بارش اور برفباری کا یہ سلسلہ اتوار تک جاری رہنے کاامکان ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔