Swat

تبدیل ہونے والے کمشنر کے اعزاز میں الوداعی تقریب

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  ملاکنڈ ڈویژن سے تبدیل ہونے والے کمشنر سید ظہیر الاسلام کے اعزاز میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن محمد سعید وزیر نے الوداعی تقریب کا اہتمام کیا، جس میں ڈویژن کے مختلف اضلاع کے افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر آر پی او محمد سعید وزیر نے تبدیل ہونے والے کمشنر کے دوران تعیناتی ملاکنڈ ڈویژن کے لئے ان کی خدمات پر روشنی ڈالی اور ان کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ بعد میں تبدیل ہونے والے کمشنر کو تحائف دیے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔