Swat

سید عامر علی شاہ بہترین کارکردگی کی بنا پر اے سی مینگورہ تعینات

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)   ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سوات سید عامر علی شاہ کو بہترین کارکردگی پر اسسٹنٹ کمشنر مینگورہ(بابوزئی) تعینات کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ سوات کی سفارش پر صوبائی حکومت نے ان کی تقرری کا اعلامیہ جاری کردیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔