سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات یونیورسٹی کے شعبہ میڈیا اینڈ کمیونی کیشن سٹڈیز کے لیکچرار ڈاکٹر سجادعلی نے پی ایچ ڈی مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔انہوں نے اپنی پی ایچ ڈی مقالے کا دفاع پنجاب یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف کمیونی کیشن سٹیڈیز میں ایسوسی ایٹ پروفیسرنوشینہ سلیم کی رہنمائی میں کیا۔ ان کے مقالے کا موضوع ‘‘ خیبر پختونخوا کے کشیدہ حالات میں صحافیوں کی پیشہ ورانہ اورحفاظتی تدابیر کی آگاہی ‘‘تھا۔
Swat
