Swat

سوات، بارش و برف باری کا نیا سلسلہ پیر سے شروع ہوگا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش و برف باری کا نیا سلسلہ آج پیر سے شروع ہوگا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج پیر کو میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ منگل کو مطلع اَبر آلود اور بدھ و جمعرات کو پھر بارش و برف باری کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔