Swat

سوات، بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ پیر اور منگل کی درمیانی شب سوات کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری اور میدانی علاقوں میں وقفے وقفے کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو منگل کی شام گئے تک جاری رہا۔ بارش و برف باری سے موسم ایک بار پھر شدید سرد ہوگیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج بدھ کو بھی بارش و برف باری کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔