Swat

سوات، پہلی بارسی ایس ایس اور پی ایم ایس امتحانات بارے یک روزہ سمینار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں پہلی مرتبہ سی ایس ایس اور پی ایم ایس امتحانات کے حوالے سے یک روزہ سمینارمنعقد ہوا۔ اسٹنٹ کمشنر چارباغ حامد بونیرے اور پیرا ماؤنڈ اکیڈمی کے مینیجنگ ڈائریکٹر حبیب اللہ نے سی ایس ایس اور پی ایم ایس امتحانات کی تیاری کے حوالے سے پریذنٹیشن کی۔مینگورہ خپل کور ماڈل اسکول میں پیرا ماؤنڈ اکیڈمی فار کمپیٹیے ٹیو ایگزام کے زیر اہتمام یک روزہ سمینار میں لیکچرارز، پروفیسرز اورسی ایس ایس اور پی ایم ایس کے امتحان کے خواہش مند طلبہ وطالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اس ادارے کو سوات کے طلبہ کے لئے وقت کی ضرورت قرار دیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔